Ø+ضرت شفیق بلخی رØ+متہ اللہ علیہ سےجب لوگوں Ù†Û’ آپ سے سوال کیا کہ اللہ پر کامل اعتماد کرنیوالا کون ہے؟

فرمایا جو دنیاوی شے کے فوت ہو جانے کو غنیمت تصور کرے اور جواللہ کے وعدوں کو انسانوں کے وعدوں سے زیادہ اطمینان بخش سمجھے
فرمایا کہ میں نے متعدد علماءسے سوال کیا
کہ دانشور‘ دولت مند‘ بخیل‘ دانا اوردرویش کا کیا مفہوم ہے؟
اور سب Ù†Û’ یہی جواب دیا کہ دانشور وہ ہے جو جب دنیا سے اØ+تراز کرے۔
دولت مند وہ ہے جو قضا و قدر پر مطمئن رہے،
دانا وہ ہے جو فریب دنیا میں مبتلا نہ ہو سکے،
درویش وہ ہے جو زیادہ طلب نہ کرے،
اور بخیل وہ ہے جو دولت Ú©Ùˆ مخلوق سے زیادہ عزیز تصور کرتے ہوئے کسی ایک Ú©Ùˆ Ø+بہ نہ دے.